Avsnitt
-
وحئ الٰہی اور نبوی اسوہ کے تحت عالمی سماج کی تشکیل کے لیے
صالح قومی نظام فکر و حکومت کی اہمیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 5؍ شوّال المکرّم 1446ھ / 4؍ اپریل 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:
آیاتِ قرآنی:
فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِي أُوحِيَ إِلَيْكَ إِنَّكَ عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ، وَإِنَّهُ لَذِكْرٌ لَكَ وَلِقَوْمِكَ وَسَوْفَ تُسْأَلُونَo (43 – الزّخرف: 43-44)
ترجمہ: ”پھر آپ مضبوطی سے پکڑیں اسے جو آپ کی طرف وحی کیا گیا ہے، بے شک آپ سیدھے راستہ پر ہیں۔ اور بے شک وہ (قرآن) آپ کے لیے اور آپ کی قوم کے لیے ایک نصیحت ہے اور تم سب سے اس کی باز پرس ہو گی“۔
احادیثِ نبوی ﷺ:
1۔ ”اَلْأَئِمَّةُ مِنْ قُرَيْشٍ“۔ (مسند احمد، حدیث: 12900)
ترجمہ: ”حکمران قریش میں سے ہوں گے“۔
2۔ ”اَلنّاسُ تَبَعٌ لِقُرَيْشٍ في هٰذا الشّانِ، مسلِمُهم تَبَعٌ لمسلِمِهِمْ، وكافِرُهُم تَبَعٌ لكافِرِهِم“۔ (صحیح مسلم، حدیث: 3033)
ترجمہ: "لوگ اس معاملے (خلافت یا حکومت) میں قریش کے تابع ہیں، مسلمان، قریشی مسلمانوں کے تابع ہیں اور کافر، قریشی کافروں کے پیچھے چلنے والے ہیں“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ قرآن حکیم کی شکل میں وحیٔ الٰہی‘ انسانیت کے لیے صراطِ مستقیم ہے
✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا پسِ منظر اور معنی و مفہوم و مختصر تفسیری خلاصہ
✔️ انسانوں پر رویوں کے باعث فرشتوں کی نگرانی اور شیطانی قوتوں کا تسلط
✔️ انسانوں کے رویوں اور روح پر اچھی اور بری صحبت کے اثرات
✔️ نفسِ لوامہ کے نفسِ امارہ میں تبدیل ہونے کے پیچھے محرکات و اسباب اور اس کے نتائج
✔️ وحیٔ الٰہی کے مقابلے میں نافرمانی اور سرکشی کے رویوں کے بُرے نتائج
✔️ وحیٔ الٰہی اور رسول اللہ ﷺ کا قلبی تعلق اور اس کے اثرات
✔️ آپ ﷺ کی عرب قبائل کے ساتھ دعوتی حکمتِ عملی اور نتائج
✔️ رسالت کا حقیقی تصور اور عصرِ حاضر کی گمراہ کن تحریکوں کی غلط فہمیوں کا ازالہ
✔️ سیرتِ رسول ﷺ کی روشنی میں آئین، حلف نامے اور حکومتی اتھارٹی کا باہمی تعلق
✔️ کسی بھی نظام کو چلانے کے لیے افراد کی دینی و َاخلاقی تربیت کی اہمیت
✔️ رسول اکرم ﷺ کے آئین، حکومت اور تربیت کے ضابطے سے تعلق
✔️ دنیا میں کتاب کے ساتھ ساتھ تربیت کرنے والے رِجال اور اداروں کی اہمیت
✔️ آں حضرت ﷺ کی نظام کے خلاف دعوت اور مشرکینِ مکہ کا ردِعمل اور رویہ
✔️ رسالت کے ذریعے قوم کی تعلیم و تربیت کے بعد قومی حکومت کا تصور اور ذمہ داریاں
✔️ قوم کی اطلاقی جہات، اس کا دائرۂ کار اور انبیا علیہم السلام کا قومی سطح پر انتخاب
✔️ حضرت محمد ﷺ کے بعد اسلام میں قومِ قریش کا انتخاب‘ استعداد اور صلاحیت کی بنیاد پر تھا
✔️ دیگر اقوام کے مقابلے میں عرب قوم کا انتخاب اور آں حضرت ﷺ کا انتخاب
✔️ آں حضرت کے ذریعے آفاقی اور انسانی حکومت کا قیام اور عربوں کی استعداد سے استفادہ
✔️ حکومتیں چلانے کے لیے استعدادوں کی دریافت اور خصوصی تربیت کی حکمتِ عملی کی اہمیت
✔️ اسلام میں مرحلہ وار اعمال اور اداروں میں اجتماعیت پیدا کرنے کی حکمتِ عملی کا خاکہ
✔️ جماعتِ صحابہؓ میں حکومت چلانے والے عُمّال کو آں حضرتؐ کی ہدایات اور آرڈرز کے مقاصد
✔️ حکومت و ریاست کے دو دائرے؛ قومی اور بین الاقوامی، اور اسلام کی بین الاقوامیت کا تصور
✔️ آج کی اُمتِ مسلمہ کے لیے لمحۂ فکریہ کہ سیرت اور وحیٔ الٰہی کی حکومت کیوں نہیں!
✔️ آج مسلمان‘ سرمایہ داری نظام کے رحم و کرم پر ہے اوراستعماری نظام کی چیرہ دستیاں
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
اظہارِ خیال:
حضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن مدظله
برموقع تقریبِ رونمائی کتاب
"مقام محمود"
مِن کتاب "التّمھید لتعریف أئمّة التّجدید“
تالیف: امامِ انقلاب مولانا عبید الله سندھیؒ
مع شرح
"إسناد مشھود في شرح مقام محمود"
تحقیق وتعلیق وتکمیل:
الشّیخ المفتي عبد الخالق آزاد الرّائبوري
حَفِظه الله تعالیٰ
28؍ رمضان المبارک 1446ھ / 29؍ مارچ 2025ء
بروز: ہفتہ
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
Saknas det avsnitt?
-
خُطبۂ عیدُ الفِطر
1446ھ / 2025ء
حضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل ( 🔔 ) آئیکون کو دباد۔https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
-
پیغامِ عیدُ الفِطر
1446ھ / 2025ء
از
حضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن مدظلہبروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل () آئیکون کو دباد۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
خطاب برموقع
تقریبِ تکمیلِ قرآن حکیم
و
”کلماتِ توبه“
از
حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری مدظله
بتاریخ: 29؍ رمضان المبارک 1446ھ / 30؍ مارچ 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
اظہارِ خیال:
محقق العصر فکر ولی اللہی مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری دامت برکاتہم العالیہ
برموقع تقریبِ رونمائی کتاب
"مقام محمود"
مِن کتاب "التّمھید لتعریف أئمّة التّجدید“
تالیف: امامِ انقلاب مولانا عبید الله سندھیؒ
مع شرح
"إسناد مشھود في شرح مقام محمود"
تحقیق وتعلیق وتکمیل:
الشّیخ المفتي عبد الخالق آزاد الرّائبوري
حَفِظه الله تعالیٰ
بتاریخ: 28؍ رمضان المبارک 1446ھ / 29؍ مارچ 2025ء
بروز: ہفتہ
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
اسلام کے بطورِ نظامِ فکر
مطالعے کی ضرورت واہمیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
حفظه الله
بتاریخ: 23؍ رجب المرجب 1446ھ / 24؍ جنوری 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
۱) اِنَّا كُلَّ شَىْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ (54 - القمر: 49)
ترجمہ: "بے شک ہم نے ہر چیز اندازے سے بنائی ہے"۔
۲) وَجَعَلْنَا اللَّيْلَ وَالنَّـهَارَ اٰيَتَيْنِ ۖ فَمَحَوْنَـآ اٰيَةَ اللَّيْلِ وَجَعَلْنَـآ اٰيَةَ النَّـهَارِ مُبْصِرَةً لِّـتَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ وَلِتَعْلَمُوْا عَدَدَ السِّنِيْنَ وَالْحِسَابَ ۚ وَكُلَّ شَىْءٍ فَصَّلْنَاهُ تَفْصِيْلًا (17 - الاسراء: 12)
ترجمہ: "اور ہم نے رات اور دن کے دو نمونے بنا دیے، پھر رات کے نمونے کو دھندلا کر دیا اور دن کا نمونہ نظر آنے کے لیے روشن کر دیا تاکہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم برسوں کی گنتی اور حساب معلوم کرلو، اور ہم نے ہر چیز کی تفصیل کر دی"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ کائنات اور انسانی سماج میں نظام کی ناگزیریت
✔️ قوانینِ تشریع کے تحت سماجی نظم و ضبط کاقیام
✔️ انبیاؑ کی بعثت کے مقاصد اورنظامِ عبادات کے تناظر میں بندگی کا جامع تصور
✔️ خواہشات کے تابع نظام کا نتیجہ؛ فساد اور انارکی
✔️ عدل پر مبنی حقوق وفرائض کا متوازن نظام
✔️ تاریخی حقیقت اوردینی نظام کے منکرین کے دعوؤں کا تجزیہ
✔️ احتکار کی ممانعت اور ملک میں جاری نظام کا جائزہ
✔️ دین کے بہ طورِ نظام مطالعے کی ضرورت؛ اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں
✔️ اسلام کے نظامِ فکر میں ضابطوں کی تشکیل کا اُصول
✔️ دینی نظام کے شعوری تقاضے
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
شیطانی نظام کی انسانیت دشمنی
اور دینی شعوری تقاضا
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
حفظه الله
بتاریخ: 16؍ رجب المرجب 1446ھ / 17؍ جنوری 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
أَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَابَنِي آدَمَ أَنْ لَا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ، وَأَنِ اعْبُدُونِي هَذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ۔ (36 - یٰسین: 60-61)
ترجمہ: "اے آدم کی اولاد! کیا میں نے تمہیں تاکید نہ کردی تھی کہ شیطان کی عبادت نہ کرنا، کیونکہ وہ تمہارا صریح دشمن ہے۔اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا، یہ سیدھا راستہ ہے۔"
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ انسان کا منصبِ خلافت اور شیطان کی عداوت
✔️ انبیا علیہم السلام کی دعوت اور انسانی فہم و شعور
✔️ انبیا علیہم السلام کی دعوت؛ انسانی شیرازہ بندی
✔️ شیطان کا مشن؛ انسانی تقسیم
✔️ شرک؛ طبقات اور انسانی غلامی کی فکر
✔️ توحید؛ وحدت اور انسانی آزادی کی فکر
✔️ غلبۂ دین کا مقصد؛ انسانی آزادی کا تحفظ
✔️ عقیدہ اور جبر
✔️ انسانیت دشمنی کا مرکز اور شیطانی نظام
✔️ جنگی معیشت اور بستیوں کو ہلاک کرنے والے مسیحا
✔️ شیطانی نظام کو سمجھنے کے لیے دینی شعور کی ضرورت
✔️ شیطانی نظام کے خوب صورت عنوانات
✔️ حضرت امیر معاویہؓ کے واقعے سے رہنمائی
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
جامع دینی تصور کے تناظر میں
طبقاتی اور فسادی ذہنیتوں کا جائزہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
حفظه الله
بتاریخ: 9؍ رجب المرجب 1446ھ / 10؍ جنوری 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
تِلْکَ الدَّارُ الْاٰخِرَۃُ نَجْعَلُہَا لِلَّذِیْنَ لَا یُرِیْدُوْنَ عُلُوًّا فِی الْاَرْضِ وَلَا فَسَادًا وَالْعَاقِبَۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ. (28 - القصص: 83)
ترجمہ: "یہ آخرت کا گھر ہم انہیں کو دیتے ہیں جو ملک میں ظلم اور فساد کا ارادہ نہیں رکھتے اور نیک انجام تو پرہیزگاروں ہی کا ہے"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ کامیابی کا جامع پروگرام
✔️ کامیابی کا محدود تصور اور طبقاتی نظام
✔️ انسانی مساوات کا دینی تصور اوربالادستی کا عالمی نظام
✔️ باہمی تعاون کا فطری اصول اور تسلط اورانتشارکی فرسودہ ذہنیت
✔️ مفسدین اور متقین کا قرآنی و سماجی تصور
✔️ بداَخلاق، بد نظم، خوشامدی معاشرے کے ذمہ دار طبقات
✔️ اجتماعی خرابی اور انفرادی اعمال و اصلاح کے تصور کا جائزہ
✔️ جنت اور جہنم کی اَساس؛ دُنیاوی اعمال
✔️ تقویٰ کا قرآنی تصور اور انبیا علیہم السلام کی تعلیمات پر اجتماعی نظام کا قیام
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
غلبۂ دین کی تاریخ کے تناظر میں
مسخ شدہ تاریخ کے تجزیاتی مطالعہ کی ضرورت
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
حفظه الله
بتاریخ: 2؍ رجب المرجب 1446ھ / 3؍ جنوری 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
یُرِیْدُوْنَ لِیُطْفِــٴُـوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ اللّٰهُ مُتِمُّ نُوْرِهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ، هُوَ الَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ۔ (61 - الصف: 8-9)
ترجمہ: "وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کا نور اپنے مونہوں سے بجھا دیں اور اللہ اپنا نور پورا کر کے رہے گا اگرچہ کافر برا مانیں۔ وہی تو ہے جس نے اپنا رسول ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اس کو سب دینوں پر غالب کرے اگرچہ مشرک ناپسند کریں"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ فلاح اور غلبۂ دین کا قرآنی تصور
✔️ حضور اکرم ﷺ کی جہدوجہد اور مخالفین کی پیشکش
✔️ اللہ کا نور اوراللہ کے رسول ﷺ کا نظام
✔️ ایمان والی جماعت کی ذمہ داری، عادلانہ سماج کا قیام
✔️ اللہ کی بندگی اور دین کا تقاضا، مظلوموں کی آزادی
✔️ مذہبی آزادی اور قومی قیادت کی اساس پر سماج کی تشکیل
✔️ مسخ شدہ تاریخ اورآلۂ کار مرعوب ذہنیتیں
✔️ سلطا ن محمود غزنویؒ اور تاریخی حقائق
✔️ غلبے کے دور کی تاریخ کے حقیقی تناظر میں مطالعے کی ضرورت
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
ارادۂ الٰہیہ اور دین کی اجتماعی حکمت کے تناظر میں
کُفرانِ نعمت کی سزا، روزہ کی منفرد جزا اور دعا کا فلسفہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 27؍ رمضان المبارک 1446ھ / 28؍ مارچ 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:
آیاتِ قرآنی:
"يُرِيدُ اللّٰهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَo وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَo (2 – البقرۃ: 185-186)
ترجمہ: ”اللہ تم پر آسانی چاہتا ہے اور تم پر تنگی نہیں چاہتا، اور تاکہ تم گنتی پوری کر لو، اور تاکہ تم اللہ کی بڑائی بیان کرو اس پر کہ اس نے تمہیں ہدایت دی اور تاکہ تم شکر کرو۔ اور جب آپ سے میرے بندے میرے متعلق سوال کریں تو میں نزدیک ہوں، دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے، پھر چاہیئے کہ میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ وہ ہدایت پائیں“۔
احادیثِ نبوی ﷺ:
1۔ ”الدُّعَاءُ مُخُّ الْعِبَادَةِ“۔ (جامع ترمذی، حدیث: 3371)
ترجمہ: ”دعا عبادت کا مغز (حاصل و نچوڑ) ہے“۔
2۔ ”الْقُلُوبُ أَوْعِيَةٌ، وَبَعْضُهَا أَوْعَى مِنْ بَعْضٍ، فَإِذَا سَأَلْتُمْ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ، أَيُّهَا النَّاسُ، فَاسْأَلُوهُ وَأَنْتُمْ مُوقِنُونَ بِالْإِجَابَةِ، فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَجِيبُ لِعَبْدٍ دَعَاهُ عَنْ ظَهْرِ قَلْبٍ غَافِلٍ“. (مُسنَد أحمد، حدیث: 6655)
ترجمہ: ”دل برتنوں کے طرح ہوتے ہیں، بعض بعض سے گہرے ہوتے ہیں اس لئے اے لوگوں جب تم اللہ سے سوال کرو تو قبولیت کے یقین کے ساتھ مانگا کرو کیونکہ اللہ کسی ایسے بندے کی دعاء کو قبول نہیں کرتا جو غافل دل سے اسے پکارے“۔
3۔ ’’مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 38)
ترجمہ: ’’جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے، اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے‘‘۔
4۔ ’’مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 37)
ترجمہ: ’’جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان رکھ کر اور ثواب کے لیے قیام کرے (عبادت کرے) اس کے پچھلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں‘‘۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ رمضان المبارک سے فیض یاب ہونے اور محروم رہ جانے والوں کے احوال
✔️ ارادۂ الٰہیہ اور مشیتِ ایزدی کے تابع اور سپرد کردینے کی برکات و اثرات اور نتائج
✔️ انبیائے کرام علیہم السلام کی آمد اور دُنیا کے لیے ہدایت‘ ارادۂ الٰہیہ کا فیضان ہے
✔️ ارادۂ الٰہیہ کے مقابلے میں غلط ارادوں پر اڑنا اور اس کے نقصانات و اثرات
✔️ روزے میں تخفیف کی حکمت‘ ارادۂ الٰہیہ ہی کا فیضان اور باعثِ رحمت ہے
✔️ کائنات میں ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ رخصتوں کا نظام‘ حکمتِ الٰہی ہے
✔️ اسلام میں انتہا پسندی کے بجائے میانہ روی اور رُخصت‘ اعتدال کی علامت ہے
✔️ رمضان المبارک کے روزوں کی گنتی پورا کرنا مقصود ہے، کبھی 29 اور کبھی 30 ہوتے ہیں
✔️ دینِ اسلام ایک اجتماعی نظام ہے، اسی اجتماعیت کے لیے اذان اور جماعت کا تصور ہے
✔️ دینِ اسلام کی اجتماعیت کی حکمتوں اور برکتوں کے فیوض و برکات و اثرات و نتائج
✔️ جماعت اور اجتماعیت میں قرآن سننے کے آداب و فوائد اور انوارات کی نورانیت کی برکات
✔️ اسلام میں شکر گزاری کا فلسفہ اور اس کا درست معنی و مفہوم اور اس کی برکات
✔️ رمضان المبارک کے اوقات اور برکات کے حوالے سے کفرانِ نعمت اور اس کے نقصانات
✔️ اس کائنات کے حکمران اور شہنشاہِ مطلق اللہ تعالیٰ ہیں اور اللہ پاک کے غضب کا تصور
✔️ اللہ تعالیٰ کا دائرۂ اختیارات اور انسان کی بے بسی کہ وہ اس کائنات سے باہر نہیں جاسکتا
✔️ روزوں کی جزا اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں دے سکتا، کیوں کہ فرشتے تکلیف محسوس نہیں کرسکتے
✔️ دعاؤں کی دو قسمیں؛ دُعا سوالیہ اور دُعا عبادت؛ دونوں کا فرق اور حکمت و فلسفہ
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
رمضان میں تقویٰ کے حصول اور نفس، قلب اور عقل کی تہذیب کے لیے
شریعت، طریقت اور سیاستِ نبویؐ کی تفہیم کی اہمیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 20؍ رمضان المبارک 1446ھ / 21؍ مارچ 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:
آیتِ قرآنی:
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ۔ (2 – البقرہ: 183)
ترجمہ: ”اے ایمان والو ! فرض کیا گیا تم پر روزہ، جیسے فرض کیا گیا تھا تم سے اگلوں پر، تاکہ تم پرہیزگار ہوجاؤ“۔احادیثِ نبوی ﷺ:
1۔ ’’مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 38)
ترجمہ: ’’جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے، اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے‘‘۔
2۔ ’’مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 37)
ترجمہ: ’’جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان رکھ کر اور ثواب کے لیے قیام کرے (عبادت کرے) اس کے پچھلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں‘‘۔۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ روزے کی فرضیت کا پسِ منظر و حکمت، رمضان و قرآن کا باہمی تعلق اور تقویٰ کی حقیقت
✔️ قلب، نفس اور عقل کا باہمی تعلق، وحیٔ الٰہی سے ان کا ربط اور ان کی کارکردگی کا معیار
✔️ نفس کے انسان پر وار اور اس کے انسانی طبیعت پر منفی اثرات و نتائج
✔️ نفس (قوتِ مدبرۂ بدن / وائٹل فورس) کے انسانی مزاج پر اثرات اور اس سے بچاؤ کے طریقے
✔️ طبعی ضروریات اور تقاضے پورے کیے بغیر عقل اور قلب بھی کام نہیں کرتے
✔️ ابنِ آدم کے نفسی مطالبات اور نبی اکرم ﷺ کا انسانی حرص پر ارشادِ گرامی
✔️ روزے کی مشق کے ذریعے نفس کو کنٹرول کرنے کا طریقہ ہے، تاکہ وہ سیدھی راہ پر رہے
✔️ عقل‘ حکمت کی ترجمان ہونی چاہیے، نیز حکمت کی تعریف اور اس کے لازمی تقاضے
✔️ قوت عاقلہ و عاملہ، حیوانوں کے مقابلے میں انسانوں کا خاصہ اور امتیازی وصف ہے
✔️ قوتِ عاملہ کا مرکز‘ قلب اور قوت عاقلہ کا مرکز‘ عقل ہے، اور ان دونوں کی رہنما وحی الٰہی ہے
✔️ مہذب نفس، عقل اور قلب سے عاری افراد کے غلط فیصلوں کے نتائج و عواقب
✔️ انسانی تہذیب کا بنیادی سورس تشریعی احکامات ہی ہیں اور کامل ذریعہ شریعتِ محمدی ہے
✔️ بائبل کے تشریعی احکامات کی تدریجی ترتیب اور تاریخ اور شریعتِ محمدیہ کا توفُّق
✔️ شریعتِ محمدیہؐ کے غلبے اور سیاسی نظام کے قیام میں قبیلۂ قریش کا کردار
✔️ آئین، حکومت اور وحی کی بنیاد پر نظام کے قیام کے لیے دو نبیوں حضرت موسیٰؑ اور حضرت محمدؐ کا انتخاب
✔️ حضرت محمد ﷺ کی قائم کردہ ریاستِ مدینہ کی ہیئت اور کارکردگی
✔️ حضرت محمد ﷺکا قیامِ حکومت کے ساتھ غلبۂ دین کا فریضہ بھی ہے
✔️ نبی اکرم ﷺکی جامع سیرت کے تین پہلو
✔️ آپ ﷺ کی سیاست اور حکمرانی کے مکی، مدنی اور بین الاقوامی، تین دور
✔️ علومِ نبویؐ پر مبنی شریعت کی تعلیم کے تین دور
✔️ علم الاحسان اور طریقت پر مبنی تزکیۂ نفوس کے تین دوربروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
-
قرآن، رمضان اور ارکان اسلام کے شعوری تقاضے!
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا مفتی عبد القدیر مدظله
بتاریخ: 13؍ رمضان المبارك 1446ھ / 14؍ مارچ 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہوربروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
ماہِ رمضان المبارک میں
شر پسند قوتوں کے خلاف دینی حکمت عملی
اور اس کے تقاضے
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 13؍ رمضان المبارک 1446ھ / 14؍ مارچ 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:
آیتِ قرآنی:
فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ وَمَنْ كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ۔ (2 – البقرۃ: 185)
ترجمہ: ”سو ! جو کوئی تم میں سے اس مہینے کو پالے تو اس کے روزے رکھے، اور جو کوئی بیمار یا سفر پر ہو تو دوسرے دنوں سے گنتی پوری کر ے“۔
احادیثِ نبوی ﷺ:
1۔ ”إِذَا جَاءَ رَمَضَانُ، فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ النَّارِ، وَصُفِّدَتِ الشَّيَاطِينُ“۔ (صحیح مسلم، حدیث: 2495)
ترجمہ: "جب رمضان آتا ہے، جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، اور دوزخ کےدروازے بند کردیئے جاتے ہیں، اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں۔"
2۔ ’’مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِه‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 38)
ترجمہ: ’’جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے، اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے‘‘۔
3۔ ’’مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِه‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 37)
ترجمہ: ’’جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان رکھ کر اور ثواب کے لیے قیام کرے (عبادت کرے) اس کے پچھلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں‘‘۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ احوالِ رمضان المبارک وتاثیراتِ صوم اور برکاتِ اعمال و افعال و اوقات اور ان کے تقاضے
✔️ سال کے گیارہ ماہ کے مقابلے میں اس مہینے میں آنے والی تبدیلیاں اور ان کے اثرات و نتائج
✔️ شر اور خیر کی قوتوں کے درمیان موجود انسان کا امتحان اور اس کی استعداد کا اظہار
✔️ قیامِ رمضان اور محض تلاوتِ کلام میں فرق، قیامِ رمضان اور تراویح کا باہمی تعلق
✔️ اجتماعی طور پر نمازِ تراویح پڑھنے کی روحانی سائنس اور قیادت کے لیے اس کی اہمیت
✔️ رمضان المبارک میں شیاطین کے قید ہونے اور جہنم کے دروازے بند ہونے کا مفہوم
✔️ شیطان اور جہنم کے دروازے بند ہونے اور جنت کے دروازے کھلنے کا شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ہاں مفہوم
✔️ خواہش اور تمنا میں فرق انسان کے طبعی تقاضے، طلب اور ھویٰ (خواہش) کا مفہوم اور تقاضے
✔️ خواہش کے زیرِ اثر ابوجہل کا اپنی شیطانی قوتوں کے ساتھ انقلابی جماعت کے مدِ مقابل آنا
✔️ غزؤ بدر میں جنت کے دروازے کھلنے اور شیطان کے مسدود ہونے کی ولی اللّٰہی تعبیر
✔️ غزؤ بدر کی منظم جنگ کے ذریعے آں حضرت ﷺ نے ایک نیا ملٹری ازم متعارف کروایا
✔️ غزؤ بدر کے میدانِ جنگ میں آں حضرت ﷺ کی سجدے میں پُر از اثر دعا
✔️ غلط نظام میں شیطان‘ رمضان میں دندناتے پھرتے ہیں، یہ پابندی نسبتی ہے
✔️ پاکستان میں دہشت گردی کے شیطانی عمل کی خوف ناک صورتِ حال اور بے گناہ انسانوں کا قتلِ عام
✔️ دین کی مکمل تعلیمات پر حقیقی طریقے سے عمل پیرا ہونے کے تقاضے اور اس کے نتائج
✔️ رمضان المبارک میں معذور، بیمار اور مریض کے لیے رُخصت اور دین کا حقیقی تقاضا
✔️ معذوروں، بیماروں اور مسافروں کے لیے رمضان المبارک میں رخصت کی حکمت اور فلسفہبروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل ( 🔔 ) آئیکون کو دباد۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
ماہِ رمضان المبارک؛ تہذیبِ نفس کے لیے قرآن حکیم اور ذکر کی اہمیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 6؍ رمضان المبارک 1446ھ / 7؍ مارچ 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:
آیتِ قرآنی:
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ۔ (2 – البقرۃ: 185)
ترجمہ: "مہینہ رمضان کا ہے، جس میں نازل ہوا قرآن، ہدایت ہے واسطے لوگوں کے اور دلیلیں روشن راہ پانے کی اور حق کو باطل سے جدا کرنے کی، سو جو کوئی پائے تم میں سے اس مہینہ کو تو ضرور روزے رکھے اس کے"۔احادیثِ نبوی ﷺ:
1۔ ’’مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 38)
ترجمہ: ’’جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے، اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے‘‘۔
2۔ ’’مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 37)
ترجمہ: ’’جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان رکھ کر اور ثواب کے لیے قیام کرے (عبادت کرے) اس کے پچھلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں‘‘۔
3۔ مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْعَمَلَ بِهِ وَالْجَهْلَ، فَلَيْسَ لِلّہ حَاجَةٌ أَنْ يَدَعَ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ۔ (صحیح بخاری، حدیث: 6057)
ترجمہ: "جو شخص (روزے کی حالت میں) جھوٹ بات کرنا اور فریب کرنا اور جہالت کی باتوں کو نہ چھوڑے تو اللہ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑے۔"۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
✔️ دنیا میں ہر شے اپنی ایک خصوصیت رکھتی ہے، زمان و مکان اپنی خصوصیات پر ہیں
✔️ ہر مہینہ ایک منفرد خصوصیت کا حامل ہوتا ہے، اسی لیے رمضان المبارک خاص مہینہ ہے
✔️ رمضان المبارک کی خصوصیات اسی کے ساتھ خاص ہیں، یہ کسی اَور مہینے کو حاصل نہیں
✔️ اسلامی قمری کیلنڈر کی ایجاد اور مسلمانوں میں اس کی حفاظت کا فلسفہ و حکمت
✔️ انسان بھی معدن کی مانند ہیں، جس کی بنا پر معادِن (کانوں) کی طرح ان کی خصوصیات ہیں
✔️ قرآن مجید پر عمل اور اس کی تلاوت کے اثرات و برکات اور منزلِ مقصود
✔️ رمضان المبارک اور قرآن حکیم کے درمیان اصلاح، ہدایت اور تربیت کی نسبت سے تعلق
✔️ قرآن حکیم اپنی تاثیر اور نورانیت کے باعث بار بار پڑھی جانے والی کتاب ہے
✔️ صوم کا لغوی معنی: امساک (رُکنا) اور طبعی حاجات کو چھوڑ کر طاری حالت کو قائم رکھنا ہے
✔️ روزہ‘ گویا بطن اور فرج دونوں کی شہوت کو جسم کے شٹ ڈاؤن سے کوَر کرنا ہے
✔️ روزہ‘ نفس کو مہذب بنانے اور دوسروں کی بھوک وپیاس محسوس کرنے کا عمل ہے
✔️ روزے کے ذریعے انسانی نفس کی اصلاح کی ہرن کو شکار کرنے کے ساتھ تشبیہ
✔️ رمضان المبارک میں استغفار، ذکر اور جہنم سے چھٹکارے کی دعا کی اہمیت اور حکمت
✔️ دنیا اور آخرت کی حسنہ کی تعبیر وتشریح‘ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ارشاد کی روشنی میں
✔️ رمضان المبارک اور تلاوت‘ جسم اور رُوح کو مہذب بنانے کا اِکسیر نسخہبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
ماہِ صیام کے حوالے سےجسمانی صحت اور رُوحانی ترقی کی جامع ربانی حکمت کی اہمیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 29؍ شعبان المعظّم 1446ھ / 28؍ فروری 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:
آیتِ قرآنی:
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ۔ (2 – البقرہ: 183)
ترجمہ: "اے ایمان والو فرض کیا گیا تم پر روزہ جیسے فرض کیا گیا تھا تم سے اگلوں پر تاکہ تم پرہیزگار ہوجاؤ"۔
حدیثِ نبوی ﷺ:
1۔ كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصِّيَامَ، فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ، وَالصِّيَامُ جُنَّةٌ۔ (صحیح مسلم، حدیث: 2706)
ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ عزوجل نے فرمایا: ابن آدم کا ہر عمل اس کے لیے ہے سوائے روزے کے، وہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزادوں گا۔ اور روزہ ڈھال ہے"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ رمضان المبارک کی اہمیت پر جماعتِ صحابہؓ کو حضور اکرم ﷺ کا خطاب
✔️ خطبے کی مرکزی آیت میں رمضان المبارک کی فرضیت و اہمیت اور تفسیری خلاصہ
✔️ رمضان المبارک اور روزے کے حوالے سے حکمتِ ربانی‘ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں
✔️ شرائع میں فرض، واجب، سنت، مباح اور حرمت کی حکمت اور اس کا پسِ منظر
✔️ صوم کا لغوی مفہوم اور اس کا انسان کی عقلی، نفسی اور جسمانی کیفیات سے تعلق
✔️ پیدائش سے موت تک انسان کی تین حالتیں اور رُوح، نفس اور عقل سے ان کا تعلق
✔️ حکمت کی دو قسمیں: حکمتِ ربانیہ قدسیہ اور حکمتِ تجربی غیر قدسیہ، جس کی بہت قسمیں ہیں
✔️ روزے کے بارے میں حکما کی انتہا پسندی اور اس کے نتائج و اثرات
✔️ حکمتِ ربانیہ میں روزے کے اوقات کی حکمت، فوائد اور اس کے اثرات و نتائج
✔️ روزے کی حالت میں انسان کے نفسِ ناطقہ، نسمہ اور رُوح کی کیفیات کا قرار
✔️ ہر دور میں روزوں کی فرضیت میں ناگزیریت کے باوجود جسمانی ساخت اور زمانے کا لحاظ
✔️ روزے کے ذریعے انسانی جسم میں موجود فاسد مادوں کے اخراج کا طبعی عمل اور حکمت
✔️ روزے کے ذریعے جسم کے اعضا؛ دماغ، دل، گردوں اور جگر کی صفائی کا خود کار عمل
✔️ روح کی غذا اور اس کی تکمیل صیام النہار اور قیام اللیل میں توجہ الی اللہ سے ہوتی ہے
✔️ روزے سے قلب، دماغ اور رُوح‘ جسمانی دباؤ سے آزاد ہو کر اللہ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں
✔️ حضرت مریم علیہا السلام کے عدمِ کلام کے روزے کی روشنی میں قلتِ کلام کی اہمیت
✔️ روزے کی حالت میں جھوٹ چھوڑنے اور سچ بولنے کے تقاضے پر عمل کی ناگزیریت
✔️ حدیثِ نبوی ﷺ کے مطابق حالتِ صوم میں چار کاموں کی ترغیب اور اس کے فوائد
✔️ رمضان المبارک میں حجاباتِ طبع کو توڑنا اور اولیا و صلحا کے رمضان میں معمولاتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
دینِ حق کے خلاف مذہبی طبقہ کے مفاد پرست کردار کا عہدِ نبویؐ کی روشنی میں جائزہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 22؍ شعبان المعظّم 1446ھ / 21؍ فروری 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيبًا مِنَ الْكِتَابِ يُدْعَوْنَ إِلٰى كِتَابِ اللّٰهِ لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ يَتَوَلَّى فَرِيقٌ مِنْهُمْ وَهُمْ مُعْرِضُونَ، ذٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ إِلَّا أَيَّامًا مَعْدُودَاتٍ وَغَرَّهُمْ فِي دِينِهِمْ مَا كَانُوا يَفْتَرُونَ، فَكَيْفَ إِذَا جَمَعْنَاهُمْ لِيَوْمٍ لَا رَيْبَ فِيهِ وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ۔ (3 – آلِ عمران: 23 تا 25)
ترجمہ: ”کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہیں ایک حصہ کتاب کا ملا، وہ اللہ کی کتاب کی طرف بلائے جاتے ہیں، تاکہ وہ کتاب ان میں فیصلہ کرے، پھر ایک فرقہ ان میں سے پِھر جاتا ہے ایسے حال میں کہ وہ منہ پھیرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ اس لیے ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں ہرگز آگ نہیں لگے گی مگر چند دن گنتی کے، اور ان کی بنائی ہوئی باتوں نے انہیں دین میں دھوکہ دیا ہوا ہے۔ پھر ان کا کیا ہو گا جب ہم انہیں ایک دن جمع کریں گے جس کے آنے میں کوئی شبہ نہیں اور ہر کسی کو اپنی کمائی کا اجر پورا دیا جائے گا اور ان پر کوئی ظلم نہیں کیا جائے گا“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز خطاب
1:23 انبیا علیہم السلام کی بعثت اور دینِ اسلام کا منشا‘ انسانیت کی مستقل اور دیرپا ترقی ہے
6:42 دینِ حنیف کے بنیادی و اَساسی اصولوں پر انبیائے کرام علیہم السلام کی جدوجہد
7:27 ملّتِ حنیفیہ میں انسانیت کے بنیادی سماجی حقوق کا تحفظ اور باقاعدہ نظام ہے
10:57 اصل و حقیقی دین میں امتدادِ زمانہ کے ساتھ ساتھ تحریف کیوں اور کیسے ہوتی ہے؟
13:35 قرآنِ حکیم میں اَحبارو رُہبان کے علم و فکر اور عمل میں تضاد کی وجہ سے تنقید
15:45 خطبے کی مرکزی آیت کا شانِ نزول، واقعاتی پسِ منظر اور مختصر تفسیری خلاصہ
23:28 یہودیوں کے عالم عبداللہ بن سوریا کا رجم بارے تورات کی آیت میں اِخفاء
27:02 یہود ونصاریٰ کی تحریف بارے قرآنِ حکیم کا جامع اور حقیقت پسندانہ تجزیہ
28:36 اصولِ کلیہ کی روشنی میں مسلمانوں کے یہود ونصاریٰ سے مماثل رویوں کا انجام
29:30 مسخ شدہ مذہب کے حامل مذہبی طبقوں کی فتویٰ بازی کا تاریخی تناظر میں ایک جائزہ
33:40 ورقہ بن نوفل کا ہمیشہ سے حق کے خلاف سازش کے حربے کا ذکر
36:23 دینِ حق کے حقیقی نمائندوں کے خلاف جھوٹے فتوؤں اور پروپیگنڈوں کا انجام
38:34 عرب امارات کے ایک نمائشی میلے میں غزہ میں استعمال ہونے والے اسلحے کی نمائش
41:10 سرمایہ داری نظام کی چھتری تلے مذہبی طبقوں کا اسلام کے استعمال کا دھندہ
42:19 سیاست کے آمرانہ استعمال اور سرمایہ داری نظام کے لیے اسلام کا استعمال
49:08 دینِ اسلام کے اَساسی اصولوں کی روشنی میں معاشرتی اور سماجی اُمور کے جائزے کی ضرورتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
دینِ اسلام کے جامع اور مکمل نظام کی توضیح و تشریح پر مبنی صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’صحیح بخاری‘‘ کی تقریبِ تکمیل کے موقع پر
*درسِ صحیح بخاری شریف*
*مدرس*
شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 3؍ شعبان المعظّم 1446ھ / 2؍ فروری 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ خطبے میں زیرِ مطالعہ احادیث و آیات کے مضامین کا خلاصہ
✔️ وحیٔ الٰہی کے سات شعبے اور نبی اکرم ﷺ کی خصوصیت
✔️ حدیث کی تعریف اور جمع و تدوین
✔️ جھوٹی حدیثیں گھڑنے کی ابتدا اور محدثین کی کاوشیں
✔️ علمِ حدیث پر پہلی مرتب و مدوّن شدہ کتاب
✔️ دورِ عروج میں انسانی سماج کی تشکیل کے ممکنہ علوم کی تدوین کی تکمیل
✔️ صحیح بخاریؒ کی تصنیف کا پسِ منظر
✔️ صحیح بخاریؒ کی ابواب بندی، باہمی ربط اور مضامین کا جامع خلاصہ
✔️ آخری باب: بَابُ قَوْلِ اللّٰہِ تَعَالٰی: (وَنَضَعُ الْمَوَازِینَ الْقِسْطَ) کی توضیح و تشریح
✔️ ’’القسط‘‘ کی وضاحت
✔️ آخری حدیث کی سند نیز سلسلۂ سند کی ضرورت و اہمیت
✔️ آخری حدیث: ’’کلمتان حبیبتان إلی الرّحمٰن خفیفتان علی اللّسان، ثقیلتان فی المیزان، سبحان اللّٰہ وبحمدہ، سبحان اللّٰہ العظیم‘‘ کی جامع تشریح
✔️ ان دو کلموں کی تین خصوصیات کی عجیب شان (امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی توضیح)
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا* -
معاشی اور تربیتی تقاضوں کے لیے اجتماعی نظام کے قیام کی دینی ضرورت واہمیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
حفظه الله تعالیٰ
*بتاریخ:* 24؍ جمادی الاخریٰ 1446ھ / 27؍ دسمبر 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:*
هُوَ الَّذِىۡ خَلَقَ لَـكُمۡ مَّا فِى الۡاَرۡضِ جَمِيۡعًا ثُمَّ اسۡتَوٰى اِلَى السَّمَآءِ فَسَوّٰٮهُنَّ سَبۡعَ سَمٰوٰتٍؕ وَهُوَ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيۡمٌ.
ترجمہ: "وہی ہے جس نے پیدا کیا تمہارے واسطے جو کچھ زمین میں ہے سب پھر قصد کیا آسمان کی طرف سو ٹھیک کردیا ان کو سات آسمان اور خدائے تعالیٰ ہر چیز سے خبردار ہے"۔ (2 - البقرة: 29)*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ کائنات کی مرکزی مخلوق
✔️ کائنات میں موجود وسائل پر انسانی حق اور حضرت عمرؓ کا فیصلہ
✔️ انسانوں کی معاشی منیجمنٹ کے لیے نظام کی ضرورت
✔️ فرد اور معاشرہ کی تعمیر، سیرت نبویؐ کی روشنی میں
✔️ فرد کی تربیت کے لیے اجتماعی نظام کی ضرورت
✔️ محدود وسائل اور نبوی سنت اور معاشی امانت کا تصور
✔️ خاندانی اور ریاستی نظام میں معروف کا قرآنی تصور
✔️ مروج استحصالی نظام اور نفاذ اسلام کے تصور کا جائزہبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا* -
دینِ انسانیت کی روشنی میں انسان دشمن متکبر تصورِ حیات کا جائزہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
حفظه الله تعالیٰ
بتاریخ: 17؍ جمادی الاخریٰ 1446ھ / 20؍ دسمبر 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
وَكَمۡ اَهۡلَـكۡنَا مِنۡ قَرۡيَةٍ بَطِرَتۡ مَعِيۡشَتَهَا ۚ فَتِلۡكَ مَسٰكِنُهُمۡ لَمۡ تُسۡكَنۡ مِّنۡۢ بَعۡدِهِمۡ اِلَّا قَلِيۡلًا ؕ وَكُنَّا نَحۡنُ الۡوٰرِثِيۡنَ۔
(28 - القصص: 58)
ترجمہ: اور کتنی غارت کردیں ہم نے بستیاں جو اترا چلی تھیں اپنی گزران میں اب یہ ہیں ان کے گھر آباد نہیں ہوئے ان کے پیچھے مگر تھوڑے اور ہم ہیں آخر کو سب کچھ لینے والے۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ اجتماعِ انسانی کی وحدت اور دینِ انسانیت
✔️ دینِ اسلام کی تکمیل اور اختلافِ شرائع کی وجوہات
✔️ دین کو مسخ کرنے کا عمل اور احیائے دین کا نبویؐ طریقہ
✔️ خلافتِ باطنہ کا تصور اور خلافتِ ظاہرہ کی اَساس
✔️ بعثتِ نبویؐ کے مقاصد اور تکمیلِ مقاصد کے اُصول
✔️ طبقاتی معیشت اور متکبرانہ تصور کا انجام
✔️ نسل پرستانہ اور فاسد مذہبی تصورات
✔️ تقدیر کا مروّجہ تصور اور حیوانی بنیاد پر قائم فلسفے
✔️ نسلی برتری کی بنیاد پر قائم عالمی نظام
✔️ انسانی مساوات، احترام، حقوق کا علم بردار دِین
✔️ انسانی عزت کا معیار اور تاریخ کا سبقبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا* - Visa fler