Avsnitt
-
کہانی والا، قسط اول: ابلیس کی مجلسِ شوریٰ
کلام: ڈاکٹر محمد علامہ اقبال
آواز و پیشکش: وحید اختر واحدؔآج کی پاڈ کاسٹ میں پیشِ خدمت ہے اقبال کی شہرہ آفاق نظم "ابلیس کی مجلسِ شوریٰ"۔ یہ نظم 1935 میں صفحہ ہستی پر ظہور پزیر ہوئی۔ نظم کچھ یوں جلوہ گر ہوتی ہے کہ ہم ابلیس کو اسکے مشیروں کے ساتھ حالاتِ حاضرہ پر مباحثے میں مصروف پاتے ہیں۔
-
Saknas det avsnitt?